ایم این اے پرویز خان سے شاہ خالد کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

ایم این اے پرویز خان سے شاہ خالد کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی) شاہ خالد خان کا سابق ممبر قومی اسمبلی پرویزخان سے انکی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت،اے این پی یونین کونسل تورڈھیرکے پریس سیکرٹری شاہ خالد خان نے عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ایم این اے حلقہNA-13 صوابی پرویزخان کی اہلیہ کی وفات پر نہایت رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں جگہ اورپسمانددگان کو صبروجمیل عطافرمائے۔آمین

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر