گل مس خان آف پشتو نگڑھی پبی انتقال کر گئے

گل مس خان آف پشتو نگڑھی پبی انتقال کر گئے

پبی ( نما ئندہ پاکستان) گل مس خان آف پشتو نگڑھی پبی انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گا ؤں پشتو نگڑھی پبی کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نما ز جناز ہ میں علما ء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم گلاب خان کے بھا ئی تھے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر