شیر زمان کاکا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

شیر زمان کاکا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

تخت بھائی ( تحصیل رپورٹر) ممتاز سماجی رہنما شیر زمان کاکا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کو اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم علی رحمان استاد اور سید رحمان کے والد تھے مرحوم کی رسم قل پیر کے روزگلشن کالونی کوٹ روڈ تخت بھائی میں ہو گی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر