جموں: ہندو نوجوان پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

جموں: ہندو نوجوان پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
جموں: ہندو نوجوان پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

  


جموں( ویب ڈیسک) جموں پولیس نے ایک ہندو نوجوان کو پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ 18سالہ رویندر سنگھ ولد امر جیت سنگھ ساکن اکھنور پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ پاکستان سے چلائے جا رہے ہیں ایک فیس بک اکاﺅنٹ کے توسط سے سکیورٹی فورسز کی نقل و حمل کے بارے میں اہم معلومات اپ لوڈ کرتا رہا ہے۔

مزید : بین الاقوامی