عمران خان ملک میں خانہ جنگی کرانا چاہتے ہیں:آصف کرمانی

عمران خان ملک میں خانہ جنگی کرانا چاہتے ہیں:آصف کرمانی
عمران خان ملک میں خانہ جنگی کرانا چاہتے ہیں:آصف کرمانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتے ہیں جبکہ و ہ سپریم کورٹ پر بھی دبا و ڈالنے میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

سعودی استحکام کو نقصان پہنچانے والوں کا سخت محاسبہ کریں گے: شاہ سلمان
تفصیلات کے مطابق آصف کرمانی کا عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خا ن صاحب نے اپنی پریس کانفرنس میں خیالی پلاؤ پکایا اورخیالی کال دی ہے ،عوام،سول سوسائٹی اوروکلاعمران خان کے مفروضوں پردھیان نہیں دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ قطری شہزادے کے بیان کے بغیرجے آئی ٹی کی رپورٹ انصاف پرمبنی نہیں ہوگی جبکہ عمران خان سپریم کورٹ پر بھی دباؤ ڈالنے میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔

مزید :

قومی -