سویا بین آئل کی درآمدات میں کمی ریکارڈ

سویا بین آئل کی درآمدات میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد (آن لائن) مئی 2018ء کے دوران سویا بین آئل کی درآمدات میں 84.6 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔اتوار کو ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2018ء کے دوران سویا بین آئل کی قومی درآمدات کا حجم 4.8 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ مئی 2017ء کے دوران درآمدات کا حجم 51.6 ملین ڈالر تھا۔

پی بی ایس کے مطابق مئی 2017ء کے مقابلہ میں مئی 2018ء4 کے دوران سویا بین آئل کی درآمدات میں 46.8 ملین ڈالر یعنی 84.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔#/s#

مزید : کامرس