سلمان خا ن کو فا رم ہا ؤس کی مبینہ تعمیرات پر نوٹس موصول

سلمان خا ن کو فا رم ہا ؤس کی مبینہ تعمیرات پر نوٹس موصول
سلمان خا ن کو فا رم ہا ؤس کی مبینہ تعمیرات پر نوٹس موصول

  

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ ادا کا ر سلما ن خا ن کو پنو یل کیشاہا نہ فارم ہا ؤس میں ما حو لیاتی آڈٹ کا سامنا کر نا پڑ گیا،مہا را شٹرا کے محکمہ جنگلات نے فیملی کو پنو یل کے فا رم ہا ؤ س میں مبینہ تعمیرا ت پرشو کا ز نوٹس بھیج دیا۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق خا ن فیملی وجا پور میں ارپیتا فارمز کے مالک ہیں جہا ں2003ء میں حسا س ما حو لیاتی زون کے طو ر پر محدود تعمیرات کا اعلا ن کیا گیالیکن جا ئیداد پر 9 تعمیرات پا ئی گئی ہیں۔واجا پورمیں تعینات محکمہ جنگلا ت کے آفیسر ایس ایس کپسے کے نو ٹس دینے کے بعد11 دن کے اندر ان کوتعینا تی سے ہٹا دیا گیا۔کپسے نے مبینہ طور پر ٹرا نسفر کو چیلنج کیا اور منتقلی کے احکا ما ت روکنے کے لیے نما ئندہ بھیجا۔

ذرائع ابلا غ کے مطا بق محکمہ جنگلا ت کے چند افسران نے اس با ت کی تصدیق کی ہے کہ 3 اپریل2017 ء کو مہا راشٹر حکو مت نے آرڈر کے ذریعے تعمیرات کو با قا عدہ بنا یا گیا ۔ اداکا ر سلما ن خان کے والد کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک الزا م ہے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا، فیملی صحیح وقت پر جو اب دے گی ۔

مزید : کلچر