انجمن پٹھانان کی طرفسے پیر اشرفرسول کی حمایت کا اعلان

انجمن پٹھانان کی طرفسے پیر اشرفرسول کی حمایت کا اعلان

فیروزوالہ(نامہ نگار)انجمن پٹھاناں جی ٹی روڈ پٹھان کالونی کے صدرعبدالوکیل خان اوربہادرخان کے علاوہ دیگرارکان نے پی پی 137 مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پیرمحمداشرف رسول کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے دوراقتدارمیں دیہی علاقوں میں جتنے ترقیاتی کام کروائے ہیں ان کی مثال نہیں ملتی۔اس لئے ہم مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں راناافضال حسین اورپیرمحمداشرف رسول کی حمایت کی یقین دہانی کراتے ہیں ۔اورامید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی کامیاب ہوکروہ علاقے کے مسائل پرخصوصی توجہ دینگے۔

انجمن

مزید : میٹروپولیٹن 1