حلف نامہ میں ردو بدل کرنے والوں کو نااہل قراردیا جائے،علماء

حلف نامہ میں ردو بدل کرنے والوں کو نااہل قراردیا جائے،علماء

لاہور( پ ر)مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کے امیر پیر عبدالخالق آف بھر چونڈی شریف ناظم اعلیٰ پیر علامہ عرفان مشہدی ،سید احسان گیلانی سمیت دیگر نے نواز شریف اور ان کی فیملی کے دیگر افراد کو سنائی جانے والی سزا پر کہا کہ یہ ختم نبوت قانون کو چھیڑنے کی سزا کا آغاز ہے، ختم نبوت کے حلف نامے میں ردو بدل کرنے والے مجرموں اور انکے سہولت کاروں کو الیکشن کمیشن فوری نااہل قرار دے کر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1