زرداری ، فریال تالپور سمیت تمام جعلی اکاؤنٹ ہولڈرز کیخلاف مقدمہ درج، وائس آف امریکہ

زرداری ، فریال تالپور سمیت تمام جعلی اکاؤنٹ ہولڈرز کیخلاف مقدمہ درج، وائس آف ...

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف آئی اے نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری ان کی بہن فریال تالپور اور دیگر اکاؤنٹ ہولڈرز کے خلاف مقدمہ درج لیا ہے، وائس آف امریکہ نے ایف آئی اے کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ رقوم دینے اور وصول کرنے والے تمام ا کاونٹ ہولڈرز کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کیس میں آصف زرداری کے قریبی دوست انور مجید اور ان کے بیٹے بھی نامزد ہیں۔

زرداری ، فریال تالپور

مزید : صفحہ اول