معذور افراد کیلئے پوسٹل بیلٹ پیپر کے حصو ل کیلئے درخواست جمع کرانے کی کل آخری تاریخ

معذور افراد کیلئے پوسٹل بیلٹ پیپر کے حصو ل کیلئے درخواست جمع کرانے کی کل ...

لاہور( این این آئی )معذور افراد کیلئے ڈاک کے ذریعے ووٹ ارسال کرنے کی درخواست جمع کرانے کی کل (منگل )آخری تاریخ ہے ۔الیکشن کمیشن کے مطابق ایسے خصوصی افراد جنہیں معذورافراد کیلئے مختص نادرا کا قومی شناختی کارڈ جاری کیاگیا ہے وہ ووٹ ڈالنے کیلئے پوسٹل بیلٹ پیپر کے حصول کیلئے اپنے متعلقہ ریٹرننگ افسروں کو منگل تک درخواستیں ارسال کرسکتے ہیں۔درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ www.ecp.gov.pk سے ڈاؤن لوڈکئے جاسکتے ہیں۔

پوسٹل بیلٹ

مزید : صفحہ اول