ضلع کونسل شیخو پو رہ کا کو ئی بھی رکن قو می یا صوبا ئی الیکشن نہیں لڑ رہا

ضلع کونسل شیخو پو رہ کا کو ئی بھی رکن قو می یا صوبا ئی الیکشن نہیں لڑ رہا

شیخوپورہ (بیورورپورٹ )ضلع کونسل شیخو پو رہ کا کو ئی بھی رکن اس مر تبہ اس ضلع کی روایا ت کے بر عکس قو می یا صوبا ئی الیکشن نہیں لڑ رہا الیکشن کا عمل شروع ہو نے پر دس ہز ار اراکین ضلع کونسل نے قو می و صوبا ئی اسمبلیوں کے انتخابا ت میں حصہ لینے کے کی کو شش کی تھی مگر تحر یک انصا ف اور نواز لیگ کے ٹکٹ کے حصول کی کو شیش نا کا م ہو جا نے پر وہ الیکشن کی ڈور سے با ہر ہو گئے اور الیکشن کی خا طر مستعفیٰ ہو نے والے اراکین ضلع کو نسل محمد جمیل اور اختر نوا ز نے اپنے استعفے بھی واپس لے لئے ہیں ۔

مزید : علاقائی