ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 12 جولائی سے شروع ہو گا

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 12 جولائی سے شروع ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کنگسٹن (این این آئی) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 12 جولائی سے کنگسٹن میں شروع ہو گا، میزبان کالی آندھی کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ٗ کالی آندھی نے بنگال ٹائیگرز کو پہلے ٹیسٹ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 219 رنز سے شکست فاش سے دوچار کیا تھا، بنگلہ دیشی ٹیم پہلی اننگز میں 43 اور دوسری اننگز میں 144 رنز پر ڈھیر ہوئی تھی۔