پشاور،شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پشاور،شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پشاور(کرائم رپورٹر)تھا نہ انقلا ب کے حدود احمد خیل میں نامعلو م وجو ہا ت کی بنا ء پر شو ہر نے اپنی بیو ی کو فائر نگ کر کے قتل کر دیا اور بعدازا ں خو د کو بھی گو لی ما ر کر زند گی کا چر اغ گل کر دیا واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مقتو ل کے والد نیا ز گل ولد انار گل سکنہ احمد خیل کو ہا ٹ رو ڈنے رپو رٹ درج کرا تے ہو ئے پولیس کو بتایا کہ اس کے بیٹے رحما ن گل عمر 22سال کی شادی 7ما ہ قبل مسما ۃ نا دیہ گل عمر 17سا ل کیسا تھ ہو ئی تھی گزشتہ روز میرے بیٹے رحما ن گل نے پستول نکا ل کر اپنی بیو ی مسما ۃ نا دیہ گل کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا اور خو د کو بھی پستول سے فائر کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حا لت میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں دم تو ڑ گیا پولیس نے جائے وقو عہ پر پہنچ کر دو نو ں لا شو ں کو تحویل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور مد عی نیا ز گل کے مد عیت میں رپورٹ درج کر کے تحقیقا ت شروع کر دی ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ تاہم بیو ی کو قتل اور بعدازا ں خو د کشی کر نے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی تحقیقات جا ری ہے ۔

مزید : علاقائی