سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق اتوار کی شام آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.5 نوٹ کی گئی۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلے کے سبب لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ

مزید :

صفحہ آخر -