رجب طیب اردوان (آ ج ) عہدے کا حلف اٹھا ئیں گے

رجب طیب اردوان (آ ج ) عہدے کا حلف اٹھا ئیں گے

استنبو ل (آ ئی این پی) عا م انتخا بات میں فتح حاصل کر نے والے تر کی کے صدر رجب طیب اردوان (آ ج ) پیر کو عہدے کا حلف اٹھا ئیں گے، پا کستان سمیت 17مما لک کینما ئندے حلف برداری کی تقر یب میں شر کت کر یں گے۔غیر ملکی میڈ یا کے مطا بق 24جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں 52 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے صدر منتخب ہونے والے رجب طیب ایردوان(آ ج) ملک کے صدر کے طور پر حلف اٹھائیں گے کی حلف برداری کی تقریب میں پا کستان سمیت 17ممالک کینما ئند ے شرکت کریں گے۔ اس کے علا وہ وینزویلا، قزاقستان، مقدونیہ، گنی، صومالیہ، زیمبیا ، بوسنیا ہرزِ گوینا ، بلغاریہ، جارجیا ، یوکرائن کے صدور کے علاوہ کئی ایک ممالک کے اسپیکر اسمبلی اور دیگر اعلی حکام شرکت کریں گے۔صدر ایردوان حلف برداری کی تقریب کے بعد مہمان سربراہان کے اعزا میں عشائیہ بھی دیں گے۔صدر ایردوان حلف اٹھانے کے بعد نئے نظام کے تحت سرکاری طور پر اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کردیں گے

مزید : صفحہ آخر