صدر ممنون حسین 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدرمملکت ممنون حسین 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہو گئے۔چیئرمین سینیٹ نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔صدر ممنون حسین ترکی کے سہ روزہ دورے کے دوران اپنے ہم منصب طیب اردوان اور ترک وزیراعظم بن علی یلدرم سے ملاقاتیں کریں گے اور دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات، عالمی مسائل خصوصا کشمیر اور فلسطین کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔
صدر دورہ