ڈاکٹر عارفہ نذیر جٹ کی انتخابی مہم تیز ماچھیوال کی تقدیر بدل دینے کا عزم

ڈاکٹر عارفہ نذیر جٹ کی انتخابی مہم تیز ماچھیوال کی تقدیر بدل دینے کا عزم

ماچھیوال(نمائندہ پاکستان )ماچھیوال حلقہ این اے163 کی مقبول ترین امیدوار ڈاکٹر عارفہ نذیر جٹ میں ماچھیوال سٹی کا ڈور ٹو ڈور (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

شاپ ٹو شاپ وزٹ کیا اور حلقہ کی عوام کے مسائل سنے اور غریب غربا لوگوں کی اپنی ملازمت ان کی دہلیز پر میسر کی جائے گی یہ بات انہوں نے سٹی پریس کلب کے جنرل سیکرٹر ی ظفر اقبال بھٹی کے ساتھ ان کے آفس میں کی عارفہ نذیر جٹ کے ہمراہ محمد بوٹا جٹ ، چوہدری خلیل الرحمن،محمد سرور بھٹی ٹھکیدار 561/Ebچوہدری محمد صدیق،چوہدری محمد ارشد آرائیں 535/EB سردار تنویر احمد بلوچ ایڈووکیٹ،حیدر بھٹی ،ریاض باجوہ،نوریز احمد شکوری،اور سیکڑوں ساتھی ان کے ہمراہ تھے عارفہ نذیر جٹ نے مزید کہا کہ آپ لوگ ہماری عزت ہیں اور میں کامیاب ہو کر ماچھیوال کے تمام مسائل فرسٹ بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کروں گی ماچھیوال ایک مین سٹی ہے اور یہاں تمام سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں آپ ہمیں کامیاب کروائیں اور میں ماچھیوال کی تقدیر بدل دوں گی۔

عارفہ نذیر جٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر