سالن میں چھپکلی گرنے سے 4بچوں سمیت 6افراد کی حالت غیر

سالن میں چھپکلی گرنے سے 4بچوں سمیت 6افراد کی حالت غیر

محسن وال(نمائندہ پاکستان)میاں چنوں کے نواحی گاؤں108پندرہ ایل (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

میں زہریلا کھانا کھانے سے 4بچوں سمیت 6افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں ریسکیو 1122نے تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا،جہاں اُنکا علاج جاری ہے،بعد میں معلوم ہوا کے سالن پکاتے ہوئے چھپکلی گرگئی تھی،جس پر تمام افراد کی حالت غیر ہوئی،متاثرین میں سعید احمد،سمیراں بی بی،رانی بی بی،علی رضا،اسد علی اور محبوب شامل ہیں۔

حالت غیر

مزید : ملتان صفحہ آخر