زرعی ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 5.35 روپے کا نوٹیفیکیشن

زرعی ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 5.35 روپے کا نوٹیفیکیشن

ملتان(سٹاف رپورٹر) وزارت توانائی پاور ڈویژن نے بجلی کے زرعی (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

ٹیوب ویل( ڈی ٹیرف) صارفین کیلئے بجلی کی فکس قیمت (FIX TARAIF ) فی یونٹ 5.35 روپے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ بجلی کی قیمت کا اطلاق تین ماہ جون ، جولائی ، اگست 2018ء کیلئے ہوگا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کی منظوری کے بعد پاور ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ میپکو جنوبی پنجاب کے تقریباً ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویل صارفین کو فائدہ پہنچے گا۔

نوٹیفکیشن

مزید : ملتان صفحہ آخر