شمس القمر کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

شمس القمر کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

صوابی( بیورورپورٹ) مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما شمس القمر صدر صاحب کی رسم قل آج پیر کے روز ان کے حجرہ چنگن خیل واقع موضع زیدہ میں ہو گی۔ وہ گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر