واسا کے افسران اور ملازمین ایک دن کی تنخواہ ڈیم بناؤ مہم کے فنڈ میں جمع کرائینگے
لاہور(آئی این پی)واسا کے تمام افسران اور ملازمین ایک دن کی تنخواہ ڈیم بناؤ مہم کے فنڈ میں جمع کرائیں گے ۔ بتایاگیا ہے کہ واسا ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ کی مد میں تقریباً10لاکھ روپے فنڈ جمع کرانے کیلئے نامزد کردہ مخصوص بینک میں جمع کرائے جائیں گے۔
واسا کے افسران