سرکاری نر خوں سے زائد قیمتیں وصول کر نیوالوں کے خلاف کاروا ئی کر ینگے‘ آصف علی

سرکاری نر خوں سے زائد قیمتیں وصول کر نیوالوں کے خلاف کاروا ئی کر ینگے‘ آصف ...

پبی ( نما ئندہ )سرکاری نر خوں سے زائد قیمتیں وصول کر نے والوں کے خلاف کاروا ئی کر ینگے تجاوزات کے خلاف مہم کو کا میاب بنا نے کے لئے تمام اقدا مات کر ینگے بازاروں میں چیکنگ کے لئے خصو صی ٹیمیں مقرر کی عوام کو ریلف دینے کے لئے بھر اقدا مات شروع کی بازاروں اور دیہات میں ملا وٹی اشیاء کی فروخت کر نے والوں کو نشان عبرت بنا دینگے ان خیا لات کا اظہار نئے اے سی پبی آصف علی نے اپنے دفتر میں صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا آصف علی نے کہا کہ تحصیل پبی کے عوام کو ہر قسم کی ریلف دینے کے دیگر افسران کے ساتھ مل کا م کر ینگے علاقے میں دو نمبرمضر صحت مشرو بات مصا لہ جات و غیرہ کے خا تمے کے لئے اقدا مات کئے جس پر کام شروع کیا ہے تحصیل پبی میں قصا ئی کی من ما نیاں ختم کر نے اور سر کاری نرخوں پر گو شت کی فروخت کو یقینی بنا نے پر بھی کام کر رہے ہیں کسی کو بھی عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے عوام کو کسی سے بھی شکا یت ہو تو وہ میرے دفتر آکر مجھ سے را بط کیا کریں ان کے شکا یات کو دور کر نے کے لئے فوری طور پر ایکشن لینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر