جیل منتقلی سے پہلے کیپٹن صفدر کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ ایسی تفصیلات سامنے آگئی کہ سن کر مریم نواز کو بھی یقین نہ آئے گا

جیل منتقلی سے پہلے کیپٹن صفدر کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ ایسی تفصیلات سامنے ...
جیل منتقلی سے پہلے کیپٹن صفدر کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ ایسی تفصیلات سامنے آگئی کہ سن کر مریم نواز کو بھی یقین نہ آئے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کواحتساب عدالت نے ایک سال کے لئے اڈیالہ جیل بھیج دیا اور جیل منتقل کرنے سے پہلے کیپٹن صفدر کی جامہ تلاشی لی گئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کیپٹن صفدر کو جیل میں عام قیدیوں کی طرح رکھا جائے گاجبکہ اڈیالہ جیل کے اطراف میں 4کلومیٹر تک موبائل جیمرز بھی نصب ہیں اور جیل کے اطراف کی سیکیورٹی بھی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز نیب حکام نے کیپٹن صفدرکوراولپنڈی میں مسلم لیگ (ن)کی ریلی سے گرفتار کیا تھااور آج صبح احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا تھا۔