عیسیٰ مگرانی کے قریب ٹرین کی بوگی پٹری سے اترگئی،امدادی کام جاری

عیسیٰ مگرانی کے قریب ٹرین کی بوگی پٹری سے اترگئی،امدادی کام جاری
عیسیٰ مگرانی کے قریب ٹرین کی بوگی پٹری سے اترگئی،امدادی کام جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سانگھڑ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانگھڑ کے علاقہ عیسیٰ مگرانی کے قریب ٹرین کی بوگی پٹری سے اترگئی تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ٹرین کی بوگی کے پٹری سے اترنے کے حادثے کے بعدریلوے ٹریک بلاک کر دیا او امداری ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ،جبکہ امدای ٹیموں کی جانب سے ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہیں۔

مزید : علاقائی /سندھ /سانگھڑ