این اے 211:علاقہ مکینوں نے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

این اے 211:علاقہ مکینوں نے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
این اے 211:علاقہ مکینوں نے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نوشہروفیروز(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 211صدیق لکھو کے علاقہ مکینوں نے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرنے والے علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ گوادر سانحے میں شہید 9مزدوروں کی داد رسی نہ ہو سکی اس لئے ہم عام انتخابات 2018کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ ضلع نوشہرو فیروز میں قومی اسمبلی کے دو حلقے ہیں جن میں این اے 211اور این اے 212شامل ہیں۔

مزید : سیاست /علاقائی /سندھ /نوشہروفیروز