غیر قانونی تارکین کے سہولت کار 446سعودی گرفتار

غیر قانونی تارکین کے سہولت کار 446سعودی گرفتار
غیر قانونی تارکین کے سہولت کار 446سعودی گرفتار

  

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کو سفر اور رہائش کی سہولت فراہم کرنے میں ملوث 446 شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ حکام کے مطابق 419 افراد کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرکے انہیں ضمانت پر چھوڑ دیا گیا ہے جبکہ دیگر 27زیر حراست سعودیوں پر متعلقہ قوانین کا نفاذ شروع کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کئی ماہ سے آپریشن جاری ہے۔

مزید : عرب دنیا