کیپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل کے جس کمرے میں رکھا گیاہے اس کےعین سامنے کونسا منظر ہے ؟ تفصیلات جان کر عمران خان کے بھی ہو ش اڑ جائیں گے

کیپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل کے جس کمرے میں رکھا گیاہے اس کےعین سامنے کونسا منظر ...
کیپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل کے جس کمرے میں رکھا گیاہے اس کےعین سامنے کونسا منظر ہے ؟ تفصیلات جان کر عمران خان کے بھی ہو ش اڑ جائیں گے

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیاہے جہاں انہیں اے ” بی کلاس “ دی گئی ہے جبکہ ان کے کمرے کے سامنے بھی خوبصورت منظر ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیپٹن صفدر کو جیل منتقل کرنے کے بعد سب سے پہلے ان کا طبی معائنہ کیا گیا پھر انہیں بیرک منتقل بھیجنے کرنے پر تنازع سامنے آیا تو اس پر فوری ایکشن ہوا اور کیپٹن صفدر کو کمرہ مل گیا۔ کمرے کے عین سامنے لان ہے جبکہ اس میں بیڈ منٹن کورٹ بھی ہے۔ کیپٹن صفدر کو اے کلاس کٹیگری میں ٹھنڈے پانی کیلئے فریج ، گرمی کو دو بھگانے کیلئے اے سی اور پنکھا جبکہ ملک کے حالات سے ہر وقت باخبر رہنے کیلئے ٹی وی اور اخبار کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ کیپٹن صفدر کو جیل میں چار مشقتی بھی دیئے جائیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی