شہباز شریف کوغلہ منڈی میں جلسہ کی اجازت نہیں دی گئی:ڈی سی ننکانہ صاحب

شہباز شریف کوغلہ منڈی میں جلسہ کی اجازت نہیں دی گئی:ڈی سی ننکانہ صاحب
شہباز شریف کوغلہ منڈی میں جلسہ کی اجازت نہیں دی گئی:ڈی سی ننکانہ صاحب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نکانہ صاحب(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی سی ننکانہ صاحب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو غلہ منڈی میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ، غلہ منڈی جلسے کےلئے موزوں نہیں بلکہ غیرمحفوظ ہے۔

ڈی سی ننکانہ صاحب کا ن لیگ کو جلسے کےلئے متبادل جگہ استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کے مطابق جلسے کیلئے 3 دن پہلے اجازت نہیں لی گئی، اس لئے شہباز شریف کوغلہ منڈی میں جلسہ کی اجازت نہیں دی گئی جبکہ غلہ منڈی جلسے کےلئے موزوں نہیں بلکہ غیرمحفوظ ہے۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /پنجاب /ننکانہ صاحب