A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آئی 2 لڑکیاں سیلفی بناتے نہرمیں گرگئیں

شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آئی 2 لڑکیاں سیلفی بناتے نہرمیں گرگئیں

Jul 09, 2018 | 16:34:PM

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ کے علاقہ پپلی والامیں سیلفی بناتے 2 لڑکیاں نہرمیں گرگئیں جن میں سے ایک کو ریسکیو کر لیا گیا جبکہ دوسری کی تلاش جاری ہے ۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور امدادی کا رروائیاں شروع کر دیں، علاقہ مکینوں نے ایک لڑکی کوبچالیا ۔ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ ڈوبنے والی 16سالہ دوسری لڑکی کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے اوردونوں لڑکیاں شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے میاں چنوں سے آئی تھیں۔

مزیدخبریں