ضمیرکے سامنے جوابدہ ،کسی کی خوشامد نہیں کرتا:چودھری نثار

ضمیرکے سامنے جوابدہ ،کسی کی خوشامد نہیں کرتا:چودھری نثار
ضمیرکے سامنے جوابدہ ،کسی کی خوشامد نہیں کرتا:چودھری نثار

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اپنے ضمیرکے سامنے جوابدہ ہوں،کسی کی خوشامد نہیں کرتاہوں۔نوازشریف کوکہا تھاایک مرتبہ تھوک دوں تواس کو چاٹتا نہیں ہوں۔

جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ کے ناراض رہنما چودھری نثار نے کہا ہے کہ میں اپنے ضمیرکے سامنے جوابدہ ہوں،کسی کی خوشامد نہیں کرتاہوں

،عمران خان سکول کے زمانے کا میرا دوست ہے،عمران خان نے کہا جتنی ٹکٹ چاہودے دوں گا،نوازشریف کوکہا ایک مرتبہ تھوک دوں تواس کو چاٹتا نہیں ہوں،نوازشریف نے کہا نثارٹکٹ مانگو تومل جائے گا۔

مزید : قومی