محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر  آج سے ہر قسم کے تبادلوں پر پابندی

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر  آج سے ہر قسم کے تبادلوں پر پابندی

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے صوبے بھر (بقیہ نمبر32صفحہ12پر)

میں آج سے ہر قسم کے تبادلوں پر پابندی عائدکر دی ہے۔اس حوالے سے باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ کی طرف سے اپنے تمام ذیلی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ تبادلوں کے زیر التوا کیسزجلد نمٹادیئے جائیں۔اس سلسلہ میں متعلقہ حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -