گواہوں کے منحرف ہونے پر ملزم بری

گواہوں کے منحرف ہونے پر ملزم بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خبر نگار خصوصی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے خاتون پر (بقیہ نمبر35صفحہ12پر)


تیزاب پھینک کر جھلسانے کے مقدمے میں ملوث ملزم  اصغر علی کو گواہوں کے منحرف ہونے پر  کو بری کردیا ہے۔فاضل عدالت میں پولیس تھانہ حویلی مورنگا  کے مطابق رستم علی کی درخواست پر مقدمہ درج کیا  گیا کہ ملزم اصغر علی درخواست گزار کی بہو نسرین بی بی پر بری نظر رکھتا تھا۔5مئی 2019 کو ملزم نے اس کی بہو پر تیزاب پھینک دیا تھا جس سے وہ جھلس گئی تھی، تاہم گزشتہ روز سماعت میں فاضل عدالت نے مقدمہ کے گواہان کے منحرف ہونے پر ملزم اصغر علی عرف کالو کو بری کردیا ہے۔
بری