محکمہ ریلوے‘ شعبہ ٹریفک کمرشل کے متعدد افسروں کا تبادلہ

محکمہ ریلوے‘ شعبہ ٹریفک کمرشل کے متعدد افسروں کا تبادلہ

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)ریلوے ہیڈکوارٹرنے گریڈ18شعبہ ٹریفک کمرشل (بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

کے متعددافسروں کے تبادلوں کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گریڈ 18 کے ڈویژنل پرسانل آفیسرملتان سعیداحمد بھائیو کو گریڈ18میں ہی ڈی پی او سکھر، گریڈ18کے ڈی پی اوسکھرنصیراحمدخان نیازی کوڈی پی اوملتان،گریڈ18کے ڈویژنل کمرشل آفیسرراولپنڈی حامدفاروق قریشی کوڈویژنل کمرشل آفیسرلاہور،گریڈ18کے ڈویژنل کمرشل آفیسرلاہور غلام فریدکوگریڈ18میں ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسرراولپنڈی،گریڈ18کے ڈویژنل پرسانل آفیسرکوئٹہ طارق عزیزکلاچی کوڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسرلاہور،گریڈ18کے عابدقمرڈی ٹی اوسکھرکوڈی سی اوسکھر،گریڈ18کی ڈویژنل پرسانل آفیسرراولپنڈی وقارانساء کوڈی پی اوپشاور،گریڈ18کی ڈپٹی ڈائریکٹرایجوکیشن ریلوے ہیڈکوارٹرلاہورشرین حناڈی ٹی ایم ریلوے ہیڈکوارٹرلاہور،گریڈ18کے شہبازاقبال ملک کوڈپٹی ڈائریکٹرایجوکیشن ریلوے ہیڈکوارٹرلاہور،گریڈ18کے محمدوحیدانورڈی ٹی ایم لاہورکوڈی پی اوکراچی،گریڈ18کے سجاداحمدڈی ایم ایم کراچی ڈی ٹی ایم ڈرائی پورٹ کراچی،گریڈ18کے حمیداللہ لاشاری ڈی ٹی ایم کراچی ڈرائی پورٹ کوڈی ٹی اوڈرائی پورٹ کراچی،اورگریڈ17کے  جے ٹی اوسیفٹی پرویزبھٹی کواسسٹنٹ ٹرانسپورٹیشن آفیسرکراچی تعینات کیاگیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -