لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ  ایگزیکٹو انجینئر خرم عباس کی کرپشن کا نوٹس

لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ  ایگزیکٹو انجینئر خرم عباس کی کرپشن کا ...

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے ڈائریکٹوریٹ ملتان میں ایگزیکٹو انجینئر خرم عباس کی کرپشن کا نوٹس لیلیا ہے اور کاروائی کیلئے احکامات جاری کردیئے(بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

 ہیں بتایا گیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب کوتحریری شکایات موصول ہوئی تھیں کہ ملتان لوکل گورنمنٹ کیا یگزیکٹو انجینئر خرم عباس ترقیاتی سکیموں کے ٹھیکوں میں طے شدہ کمیشن سے زائد وصول کر رہے ہیں اور ٹھیکہ داروں کو غیر معیاری میٹریل کے استعمال کی کھلی اجازت دے رکھی ہے جس پر لوکل گورنمنٹ پنجاب کے اعلیٰ آفیسران نے ایگزیکٹو انجینئر کے خلاف کاروائی کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ 

نوٹس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -