کالے یرقان کاحملہ‘ مزید دو خواتین ہسپتال میں جاں بحق

کالے یرقان کاحملہ‘ مزید دو خواتین ہسپتال میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان کے باعث اموات کاسلسلہ بدستور (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

جاری، مزید دوخواتین ہسپتال میں دم توڑگئیں۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز صادق آباد کی رہائشی65سالہ گل خاتون اور مسلم چوک کی رہائشی60 سالہ بلقیس بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کردیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں خواتین جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئیں۔
جاں بحق