خصوصی افراد کی رہنمائی ‘ محکمہ سپیشل ایجوکیشن کیطرف سے ہیلپ لائن قائم کرنیکی پلاننگ

  خصوصی افراد کی رہنمائی ‘ محکمہ سپیشل ایجوکیشن کیطرف سے ہیلپ لائن قائم ...

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) خصوصی افراد کی رہنمائی کیلئے محکمہ سپیشل ایجوکیشن(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

نے ہیلپ لائن قائم کرنے کافیصلہ کےاہے اس سلسلہ مےں خصوصی افراد کی رہنمائی کےلیے محکمہ سپیشل ایجوکیشن ہیلپ لائن قائم کرے گا‘ ہیلپ لائن کے قیام کا مقصد معذور افراد سے متعلق افراد کو رہنمائی فراہم کرنا ہے ۔

پلاننگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -