پنجاب بھر میں پولیس چوکیوں سے متعلق تفصیل طلب

  پنجاب بھر میں پولیس چوکیوں سے متعلق تفصیل طلب

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

کے حکم پر پنجاب بھر میں پولیس چوکیوں بارے تفصیلات طلب کرلی گئیں ۔ چوکی کب قائم ہوئی،کس کے حکم پرچوکی بنائی گئی، اس کا ایریاکتناہے اس میں کتنے کمرے، فرنیچر کتناہے ۔ حوالات،بارک،باتھ رومز،ملازمین کی تعدادکتنی ہے عمارت اپنی ہے یا کرائے پرلی گئی ہے ۔ ذراءع کے مطابق سنٹرل پولیس آفس لاہورسے جاری ہونے والے مراسلے میں پنجاب کے 36اضلاع کے پولیس چیفس سے کہاگیاکہ وہ اپنے اضلاع میں قائم پولیس چوکیوں کے بارے میں مکمل تفصیلات سی پی اولاہورکوبھجوائیں ۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -