اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے عملی کام کر رہے ہیں ‘ چوہدری ;200;صف مجید

  اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے عملی کام کر رہے ہیں ‘ چوہدری ;200;صف مجید

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)پاکستان تحرےک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

چوہدری آصف مجےدنے کہاہے کہ وزےراعلی پنجاب عثمان بزدارکی قےادت مےں صوبہ ترقی کی جانب گامزن ہے‘ اداروں کی کارکردگی بہتربنانے کےلیے عملی کام کررہے ہےں ‘ ترقےاتی کام مےرٹ کی بنےادپرہوں گے ۔ پبلک سےکرٹرےٹ مےں ملاقات کےلیے آنے والے وفدسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عوام نے پاکستان تحرےک انصاف پرجس اعتمادکا اظہار کےا انشاء اللہ اس پرپورا اترےں گے ‘ وزےراعلی پنجاب تمام اضلاع مےں برابری کی بنےادپرفنڈزکی تقسےم‘ ترقےاتی کاموں کے منصوبوں کا اجراء کروارہے ہےں تاکہ عوام کی محرومےاں ختم ہوں اورصوبہ پنجاب کوپاکستان کامثالی صوبہ بنائےں ‘ اس موقع پرانہوں نے وفدکے مسائل سنے اورانہےں حل کرنے کی ےقےن دہانی کرائی اس موقع پرچوہدری ظہورگجر‘ رانالےاقت علی سمےت دےگررہنماء بھی موجودتھے ۔

;200;صف مجید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -