عوام صبر سے کام لیں ‘ تمام مسائل مرحلہ وار ختم ہو جائینگے ‘ جاوید اقبال وڑاءچ
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)پاکستان تحرےک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری جاوےداقبال وڑاءچ نے کہاہے کہ حکومت کی کرپشن کےخلاف پالےسےاں واضح ہےں ‘ احتساب کاعمل صاف اور(بقیہ نمبر6صفحہ12پر )
شفاف اندازسے جاری ہے ‘ ماضی کی حکومتوں نے عوام کے حقوق غصب کرکے ملکی خزانے کوبے دردی سے لوٹا‘ پی ٹی آئی عوام کی امنگوں کی ترجمانی ےقےنی بنائے گی ۔ نورے والی مےں بجلی منصوبے کے افتتاح کے بعد شرکاء سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت عوام کے حقوق کے تحفظ کےلیے شب وروزکام کررہی ہےں آنے والے دنوں مےں ملک ترقی کی شاہراہ پرگامزن ہوگا اورعوام کودہلےزپرانصاف اورسہولتےں مےسرآئےں گی‘ انہوں نے کہاکہ بجلی منصوبوں کی اپ گرےڈےشن اورتعمےرومرمت کے علاوہ لوڈشےڈنگ مکمل ختم ہوچکی ہے عوام صبرسے کام لےں تمام مسائل مرحلہ وارحل کرائے جائےں گے ‘ اس موقع پرعمائدےن علاقہ نے بجلی منصوبہ کی فوری تکمےل کروانے پر چوہدری جاوےداقبال وڑاءچ کاشکرےہ اداکےا ۔
جاوید اقبال