مظفر ;200;باد ‘ نو سربازنے ;200;ڑھتی کو لوٹ لیا ‘ مقدمہ درج

مظفر ;200;باد ‘ نو سربازنے ;200;ڑھتی کو لوٹ لیا ‘ مقدمہ درج

  

ملتان (وقاءع نگار ) خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کے آڑھتی سے 10 لاکھ روپے ہتھیانے کے الزام میں تھانہ مظفر آباد پولیس نے(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

نامعلوم نوسر باز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ مدعی جاوید کے مطابق وہ مویشی منڈی میں میں جانور فروخت کر کے ڈالے پر جا رہا تھا ۔ ایک کار میں سوار نامعلوم شخص نے اسے سائیڈ پر لگوا کر روک لیا اور خود کو کیپٹن ظاہر کرتے ہوئے کہنے لگا کہ تم نے میری کار کو ہٹ کیا ہے اور ہتھکڑی لگا کر اپنی گاڑی میں بٹھا لیا اور اس کی جیب سے 10 لاکھ روپے نکال لئے شیر شاہ اسے اتار کر فرار ہو گیا ۔ متعلقہ پولیس نے مذکورہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -