مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 52واں یوم وفات”آج“ منایاجائیگا

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 52واں یوم وفات”آج“ منایاجائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 52واں یوم وفات آج منایاجائیگامحترمہ فاطمہ جناح اپنے بھائی قائد اعظم کے شانہ بشانہ قیام پاکستان کیلئے بھرپور جدوجہد کی انہوں نے عملی سیاست میں حصہ لیا اور 1965ء میں ایوب خاں کے مقابلہ میں صدارت کا الیکشن بھی لڑا محترمہ فاطمہ جناح 9جولائی 1967ء کو اس دا رفانی سے کوچ کرگئیں ان کے ایصال ثواب کیلئے ملک بھر میں قرآن خوانی فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی جائیگی -