سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ ظریف اقبال ستی کے اعزاز میں الوداعی تقریب

      سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ ظریف اقبال ستی کے اعزاز میں الوداعی ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم کی طرف سے سبکدوش ہونے والے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ ظریف اقبال ستی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل(ہاؤسنگ)کنور اعجاز خلیق رزاقی‘ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل(اربن پلاننگ) رانا ٹکا خان‘چیف میٹروپولیٹن پلانر سید ندیم اختر زیدی‘چیف انجینئر مظہر حسین خان اور دیگر ڈائریکٹروں نے شرکت کی۔

س موقع پر شرکاء نے ظریف اقبال ستی کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور آئندہ زندگی میں ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -