شر یف فیملی جھو ٹ کا سہار ا لے رہی ے شاہد صد یق

شر یف فیملی جھو ٹ کا سہار ا لے رہی ے شاہد صد یق

  

لاہور (پ ر) وزیراعلی پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر‘پی ٹی آ ئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ معز ز جج کے تر دید ی بیان سے ن لیگ مز ید مشکل میں پھنس گئی ہے ن لیگ کی لیڈر شپ مکمل طور پر بو کھلاہٹ کا شکار ہو کر بیان بازی کررہی ہے مریم نواز نے ن لیگ کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی ہے۔

مر یم کی سیا ست سے ن لیگ کے سنجیدہ حلقے پر یشان ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پار ٹی کار کنوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ شر یف فیملی اپنی چوری بچانے کیلئے جھو ٹ کا سہار لے رہی ہے مگر ان کا ہر جھو ٹ پکڑا جا تا ہے اس میں کو ئی شک نہیں کہ مریم نواز کو سیا ست کی الف بے کا بھی پتہ نہیں انہو ں نے کہاکہ راجکماری یہ سمجھ کر سیا ست کررہی ہے کہ ابھی بھی ملک میں ن لیگ کی حکومت ہے راجکماری کو خوابو ں کی دنیا سے باہر آ نا پڑے گا اور ملک سے لو ٹی گئی دو لت کا حسا ب کتا ب دینا پڑے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -