تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

  تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کا انسدادِ تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہیں۔آپریشن ٹھوکر نیاز بیگ، ملتان روڈ ہنجروال میں کیا گیا۔
دوران آپریشن ریڑھیوں، پھٹوں،پلاسٹک کی کرسیوں اور دیگر سامان کو قبضے میں لے لیا گیا۔

آپریشن کی نگرانی اے سی سٹی فضل ربی نے کی۔کارروائی ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر کی گئی۔