چیف سیکرٹر ی کے ساتھ پنجاب اوقاف آ رگنائزیشن کی میٹنگ

  چیف سیکرٹر ی کے ساتھ پنجاب اوقاف آ رگنائزیشن کی میٹنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) چیف سیکرٹر ی پنجاب کے پاس پنجاب اوقاف آ رگنائزیشن کے لینڈ ریکارڈ کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوئی۔جس میں ذوالفقار احمد گھمن سیکرٹر ی /چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب نے یوسف نسیم کھوکھر چیف سیکرٹر ی پنجاب کو اوقاف لینڈ ڈائریکٹری پیش کی۔