جسٹس عامرفاروق نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا حلف اٹھا لیا 

جسٹس عامرفاروق نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا حلف اٹھا لیا 

  

 اسلام آباد (این این آئی)جسٹس عامرفاروق نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا حلف اٹھا لیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حلف لیا اس سلسلے میں حلف برداری کی تقریب اسلام آباد ہائی کورٹ کے کانفرنس روم میں ہوئی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ تعطیلات پر بیرون ملک ہیں،چیف جسٹس اطہرمن اللہ یکم اگست کو دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ واپس آئیں گے۔

جسٹس عامرفاروق 

مزید :

صفحہ آخر -