نیشنل ہائی ویز اتھارٹی میں 73افسران کے تبادلے 

نیشنل ہائی ویز اتھارٹی میں 73افسران کے تبادلے 

  

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی میں 73  اعلیٰ افسران  کے تبادلے کر دیئے  گئے ہیں یہ اعلیٰ افسران کئی سالوں سے عہدوں پر براجمان تھے۔ وزیر مواصلات مراد سعید کے حکم پر این ایچ اے کے چیئر مین نے ایک دن  میں 73 اعلیٰ افسران  کے تبادلے کے احکامات  جاری کئے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ  ہے تبدیل ہونے والے افسران میں محبوب ولی خان، اسد خورشید خان، محمد جہانزیب، محمدا عظم سمیع اللہ چٹھہ، ساجد علی شاہ، عرفان میمن، عبدالوحید شیخ ،نند کمار صوفی، لبنیٰ تبسم، عطاء اللہ محسن، رانا محمد نذیر، آفتاب بابر، وزیر زادا، فصیح ممتاز ملک، فہیم شفقت، متین کا ظمی، شکیلہ ا خورشید، صبا اعجاز، مزح بابر، انس مزخ، محمد رضوان، امتیاز خان، افضل حسین، عبدالمجید، سفیر احمدخان، مراد علی سحرش سید، نیاز حسین خاور، عرفان شیخ، غلام افسر تالپور، محمد خالد، طارق علی کھوکھر، ارشاد علی میمن، عاصم  علی عباس، عبدالقدوس، گوہر فران، ثنا اشرف، محمد سلیم، عامر بخاری، شاہد محمد، محمد تیمور، نوشین بٹ، عامر ہ ریاض، مریم ممتاز، ریاض علی شاہ، وحید الدین، محمد عمران، قاسم سلطان، یاسمین نگہت، محمد کامران، ساجد اعوان، طارق عظیم، اشرف احمد، سرفراز عظیم خان،رزاق تزین،وقاص قادر، محمد اعظم، حافظ محمد رشید، ظفر علی، ذوالفقار اعباس، سید عثمان، طارق شاہ، عرفان رفیق، عرفان اللہ خان، ملک رام، شنکر لال، نعیم جاوید خٹک، سید ریاض، ثناء اللہ، برکت علی  اور ارشاد علی شامل ہیں۔ 

 تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -