بھارت کیلئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر معین الحق کو ایگریما جاری 

بھارت کیلئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر معین الحق کو ایگریما جاری 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) بھارت کیلئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر معین الحق کو ایگریما جاری کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایگریما بھارتی حکو مت کی جانب سے تین سال کیلئے جاری کیا گیا، معین الحق آئندہ چار سے چھ ہفتے میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ یاد رہے معین الحق کو بطور ہائی کمشنر 20 مئی کو نامزد کیا گیا تھا،معین الحق اس وقت فرانس میں بطور پاکستانی سفیر فرائض انجام دے رہے ہیں۔

معین الحق

مزید :

صفحہ آخر -