سرکاری ملازمین کی تنخواہوں  میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں  میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد  (مانیٹر نگ ڈیسک) حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 سے 20 تک کے ملازمین کی تنخواہ پانچ فیصد بڑھے گی جبکہ گریڈ ایک سے سولہ تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے پہلی دفعہ گریڈ 21 اور 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔
سرکاری ملازمین

مزید :

صفحہ آخر -